Loading...
「ツール」は右上に移動しました。
208いいね 1447回再生

Imran Khan's Important Conversation with Legal Team and Representatives of Media | 8 January 2025

سابق وزیراعظم عمران خان کی اڈیالہ جیل میں میڈیا اور وکلا ٹیم سے اہم گفتگو
[انگریزی سب ٹائٹلز - اردو بیان]
08 جنوری 2024

26 نومبر [#IslamabadMassacre] کو آج چھ ہفتے ہو گئے ہیں ہمارے کئی لوگ ابھی تک گمشدہ ہیں۔ حکومت ان کو کسی عدالت میں پیش کر رہی ہے نہ ہی ان کو تلاش کرنے کے لیے کوئی سنجیدہ اقدامات کر رہی ہے۔

اگر حکومت نے اگلی نشست میں جوڈیشل کمیشن کی تشکیل نہ کی تو ہم مذاکرات کے عمل کو آگے نہیں بڑھائیں گ۔

#May9th_FalseFlag اور 26 نومبر پر شفاف جوڈیشل کمیشن بننا ناگزیر ہے۔ میں اس واقعے کو تب تک بھولنے نہیں دوں گا جب تک مظلوموں کو انصاف نہ مل جائ۔

اگر حکومت نے اگلی نشست میں جوڈیشل کمیشن کی تشکیل نہ کی تو ہم مذاکرات کے عمل کو آگے نہیں بڑھائیں گ۔

بشریٰ بی بی کے خلاف کمپئین کی شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہوں۔

پاکستان میں آمریت کا دس سالہ پلان لایا گیا تھا جس میں سے دو سال گزر چکے ہیں۔

ملک میں بڑھتی دہشتگردی سرمایہ کاروں کے اعتماد کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا رہی ہے۔ اور افسوسناک امر تو یہ کہ اس کے تدارک کے ذمہ داران کی ساری توانائیاں اور وسائل ہماری جماعت کو دیوار سے لگانے میں صرف ہو رہی ہیں۔


#ReleaseImranKhan
#TheFearOfImranKhan


#SubtitledByPTI | #ImranKhan
@ImranKhanPTI
#FreeImranKhan

Pakistan Tehreek-e-Insaf (پاکستان تحريک انصاف) is a leading Political Party is in Pakistan founded by Chairman PTI Imran Khan. Our ideology is all about "Justice, Humanity and Self Esteem". PTI aims to make Pakistan a welfare state with Justice, Integrity ,Education, Health and freedom of thoughts.

For the Latest Updates visit our Websites and Social Media:

Official Facebook: www.facebook.com/PTIOfficial
Official Twitter: twitter.com/ptiofficial
Official Instagram: www.instagram.com/ptiofficial/
Official TikTok: www.tiktok.com/@ptiofficial
Official YouTube:    / @ptiofficialpk  
   / @ptiofficialchannelpk  
   / @ptiofficialenglish  

Pakistan Tehreek-e-Insaf Official YouTube Channel. For more videos, subscribe to our channel and for suggestions please use the comment section.